hakeem luqman quotes in urdu

Hakeem Luqman Quotes: Top Hakeem Luqman Quotes In Urdu | Urdu Aqwal By Hakeem Luqman – poeticexplorers

Spread the love

Hakeem Luqman Quotes In Urdu,

Hakeem Luqman, a wise figure from Islamic history, left us with a treasure of valuable insights encapsulated in his simple yet powerful quotes. These Hakeem Luqman quotes cover essential topics such as patience, humility, and the importance of knowledge. They show us how to be better people, build positive connections, and nurture spiritual development. Through these timeless Hakeem Luqman quotes, his legacy lives on, offering accessible wisdom to everyone navigating life’s journey.

Also Read the best post.

Best Hakeem Luqman Quotes In Urdu/Hindi Text & Images

hakeem luqman quotes
hakeem luqman quotes

مطلب پرست لوگوں سے دور رہنا چاہیے. کیونکہ یہ آپ کے اچھے برے حالات سے فائدہ اٹھاتے ہیں. اور آپ کے لیے مشکلات کھڑی کر سکتے ہیں

hakeem luqman quotes in urdu
hakeem luqman quotes in urdu

وقت کی پابندی انسان کو کامیاب بناتی ہے.

hakeem luqman quotes urdu
hakeem luqman quotes urdu

رزق دینا اللّٰہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے اس لیے رزق کے لیے صرف اسی کے سامنے ہاتھ پھیلانا چاہیے


hakeem luqman quotes in urdu text copy paste
hakeem luqman quotes in urdu text copy paste

جو بات لوگوں کو بری معلوم ہو وہ نہ کرو۔

hakeem luqman ki nasihat in urdu pdf
hakeem luqman ki nasihat in urdu pdf

جب خلقت کے پاس آؤ تو زبان کی نگہداشت کرو۔

Top Hakeem luqman quotes in urdu text copy paste

Here are some best and famous hakeem luqman quotes in urdu language.

حقیقی دولت سونے اور چاندی میں نہیں بلکہ شکر
اور مہربانی سے بھرے دل کی دولت سے ناپی جاتی ہے۔

علم کا دریا بے انتہا بہتا ہے؛ ہمیشہ سیکھنے والے بنو
اور تم اس کی روشنیوں سے بھگو لو گے۔

دوسروں کے لیے ہمیشہ اچھا سوچو آپ کے ساتھ بھی اچھا ہو گا

جو شخص ایک جگہ سے دوسری بار دھوکہ کھائے اس سے بڑا بے وقوف کوئی نہیں

جوانی میں اللّٰہ تعالیٰ کی عبادت کرو. کیونکہ اس عبادت کا ثواب زیادہ ہوتا ہے

دعوت کے لیے مہمانوں کا انتخاب. سوچ سمجھ کر کریں

حقیقی علم صرف یہاں نہیں ہے کہ آپ کو کیا معلوم ہے
بلکہ یہ ہے کہ آپ اپنے علم کو کس طرح استعمال کرتے
ہیں تاکہ خود اور دوسروں کو بہتر بنا سکیں۔

مہربانی وہ عام زبان ہے جو حدود کو پار کرتی ہے
دلوں کو متحد کرتی ہے اور ہمدردی کی دنیا کو بڑھاتی ہے۔

حکمت وہ چراغ ہے جو زندگی کے سیاہ راستوں کو روشن کرتا ہے
علم کی روشنی سے راستہ روشن ہوتا ہے۔

Golden Hakeem Luqman Quotes In Urdu

شکر گزاری سے بھرا ہوا دل ایک باغ ہے جہاں خوشی کا پھول کھلتا ہے
اور قندیلت روح کی خوشبو بن جاتی ہے۔

زندگی کے باغ میں، صبر کے پھولوں کو پرورش دو
اور آپ حکمت کے پھلوں کا حاصل کریں گے۔

جو چیز تکلیف کا باعث بنے اس سے دور رہنا بہتر ہے

اپنے سکون کے لیے دوسروں کا سکون برباد نہ کریں

اپنی طاقت اور حسن پر غرور کرنا بے وقوفی ہے. کیونکہ دونوں نے ہی ایک دن ختم ہو جانا ہے

ہر شخص آپ کے ساتھ مخلص نہیں ہوتا
مشکل وقت میں ہی انسان کی پہچان ہوتی ہے

خوشی اور غم میں اپنی زبان اور جذبات کو قابو میں رکھیں

زندگی میں ہر شخص کو محنت کرنا پڑتی ہے لیکن جو جوانی میں بھرپور محنت کرتے ہیں. انہیں بڑھاپے میں خوار نہیں ہونا پڑتا

دوسروں سے امید لگانے والے نا امید ہی رہتے ہیں

والدین کی بات مان کر آپ فائدے میں رہتے ہیں

کسی مسئلے پر بحث کرنے کی بجائے اس کا حل تلاش کریں

حاصل وہی کرتا ہے جو کوشش کرتا ہے

Best Hakeem Luqman quotes about life in urdu

دشمن ہر جگہ موجود ہوتے ہیں اس لیے سوچ سمجھ کر قدم اٹھائیں

سختی کرنے سے روکے ہوئے کام جلدی مکمل ہو جاتے ہیں

جھوٹ سامنے آ ہی جاتا ہے

دوسروں سے مدد مانگنے سے آپ کی ضرورت تو پوری ہو جاتی ہے لیکن عزت ختم ہو جاتی ہے

علم بے عمل اور عمل بے علم سے پرہیز کرو۔

خاموشی کو اپنا شعار بنا تاکہ شر زبان سے محفوظ رہے۔

کثیر الفھم اور کم سخن بنا رہ اور حالت حاموشی میں بے فکر مت رہ۔

کوئی چیز تیرے نزدیک نعمت آخرت سے محبوب تر نہ ہو۔

حکمت اور دانائی مفلس کو بادشاہ بنا دیتی ہے۔

نیکی کی تکمیل یہ ہے کہ اس کو کر لیا جائے

راستے میں بزرگوں کے آگے نہ چل۔ یہ بے ادبی ہے۔

وقت کی اگر قیمت ہے تو وہ اس کا درست استعمال ہے۔

مصائب دنیا کو آسان خیال کر اور موت کو ہر وقت پیش نظر رکھ۔

جدوجہد نہ کرنا محتاجی کا باعث ہے۔

اپنے راز کو پوشیدہ رکھنا اپنی عزت کا بچانا ہے۔

غصہ مت کرو اس کی ابتدا جنون ہے اور انتہا پشیمانی۔

عقلمند کی دوستی اختیار کر اس میں فائدے بہت ہیں۔

جو بات دشمن سے پوشیدہ رکھنا چاہتے ہو دوست سے بھی پوشیدہ رکھو۔

مبادا کسی دن وہ بھی دشمن ہو جائے۔

طلوع آفتاب کے وقت نہ سو کیوں کہ یہ عبادت کا وقت ہے اس وقت سونا بدبختی ہے۔

عقل جیسی کوئی دولت نہیں اور جہالت جیسی کوئی غربت نہیں۔

جہاں تک ممکن ہو سکے لوگوں سے دور رہ تاکہ تیرا دل سلامت اور نفس پاکیزہ رہے۔۔

دنیا کے تھوڑے مال پر راضی رہ۔ رزق مقدر پر قناعت کر اور

دوسرے کی روزی پر آنکھ مت ڈال تاکہ رنج نفس سے سلامت رہے۔۔

خدا اور موت کو کبھی نہ بھول ۔

Hakeem luqman quotes in urdu pdf

اپنی نیکی اور دوسروں کی بدی کو بھول جا۔

اپنے دل پر بھروسہ کرو کسی سے محبت یا نفرت کرنے میں محتاط رہو۔

جو عورت ہر وقت سر کو کپڑے سے باندھ کر رکھے
تو سمجھ جاؤ ایسی عورت لڑائی جھگڑے میں شیر ہے

اصلاحِ نفس کی ہمہ وقت کوشش کرتے رہو
تاکہ ہمارے اندر اچھی صفات پیدا ہوں

اپنی اوقات سے بڑی بات نہ کریں
کیونکہ پھر یہ شرمندگی کا باعث بنتی ہے

بیٹیاں اپنی ماں سے بہت کچھ سیکھتی ہیں
اولاد میں ماں کی تربیت کا عکس نظر آتا ہے
بچوں کی پہلی درسگاہ ان کا اپنا گھر ہوتا ہے

دولت مند لوگوں کے بہت دشمن ہوتے ہیں
اس لیے انہیں محتاط رہنا چاہیے

ان انسان جس چیز سے لاعلم ہو
اسے ہمیشہ خوفزدہ رہتا ہے

زندگی کی کتاب میں، ہر باب سیکھنے، بڑھنے
اور اس حکمت کو قبول کرنے کا ایک موقع ہے جو سامنے آتی ہے۔

جس نعمت میں ناشکری ہے، وہ ہمیشہ نہیں رہ سکتی

مشکلات کو صبر سے برداشت کریں تقدیر پر یقین رکھیں
بے شک اللّٰہ تعالیٰ ہر چیز پہ قادر ہے

جو عورت ہر وقت روتی رہتی ہے تو سمجھ جاؤ
ایسی عورت کے اندر مکروفریب بہت زیادہ ہے

جو عورت اکثر پیٹ سے قمیض اتار کر لیٹے تو سمجھ جاؤ
ایسی عورت کے اندر ہم بستری کی خواہش زیادہ ہے

مطلب پرست لوگوں سے دور رہنا چاہیے
کیونکہ یہ آپ کے اچھے برے حالات سے فائدہ اٹھاتے ہیں
.اور آپ کے لیے مشکلات کھڑی کر سکتے ہیں

Hakeem Luqman Quotes In English Text.

“True knowledge lies not just in what you know but in how you apply what you know to better yourself and others.”

“True wisdom is knowing happiness is in meaningful connections, not possessions.”

“Your legacy is the echo of kindness and love you leave in others’ hearts.”

“Life’s journey is a puzzle; challenges are pieces fitting into the grand design of your story.”

“Life’s beauty is in its unpredictability; embrace uncertainties, as they often lead to unexpected joy.”

“Success is the journey, with each step forward being a triumph in itself.”

“A person’s true worth is seen not only in victories but also in how they handle defeats and rise again.”

“Every sunrise is a chance to paint your dreams and aspirations on the canvas of a new day.”

“In life’s music, every note, high or low, makes our existence beautiful.”

“Tomorrow is a new opportunity; write a story of kindness, laughter, and purpose.”


“Tomorrow is a new opportunity; write a story of kindness, laughter, and purpose.”

“In the garden of life, cultivate the flowers of patience, and you will reap the fruits of wisdom.”

“The journey to self-discovery begins with humility, for it is through humility that one gains true understanding.”

“Kindness is the universal language that transcends barriers, uniting hearts and fostering a world of compassion.”

“The river of knowledge flows endlessly; be a lifelong learner, and you will drink from its waters of enlightenment.”

“Patience is not simply waiting; it is the ability to maintain a positive attitude while waiting for your dreams to blossom.”

“In the tapestry of life, weave threads of kindness, threads of love, and threads of understanding to create a masterpiece of harmony.”

“Life’s journey is like a beautiful blanket made of experiences, patience, and the colors of being strong.”

“In life’s book, every chapter is a chance to learn, grow, and gain wisdom.”

“Real wealth isn’t in money but in having a heart full of gratitude and kindness.”

“A fulfilling life comes from simple acts of love, compassion, and understanding others.”

“Life’s challenges are like storms; they may shake you, but with faith, you can handle any difficulty.”

Conclusion.

In the end, Hakeem Luqman quotes offer timeless wisdom that lights up the path of life. His simple yet powerful teachings about being humble, patient, and kind resonate with people of all ages. As we go through our own journeys, let’s take a cue from Hakeem Luqman wise words. Strive to become better, build good relationships, and explore the wealth of knowledge he encourages us to seek. Let his wisdom grow in our lives like flowers in a garden, leaving behind a legacy of kindness, understanding, and lasting goodness.

FaQ

Q1 : What is the Best Quotes Of Hakeem Luqman.

Ans: The best and famous hakeem luqman quotes is.

“ایک مہربان دل خوشیوں کا چشمہ ہے، جو اپنے ہم اطراف کو ہر دم مسکراہٹوں میں تازہ کر دیتا ہے۔”

“بعض اوقات، کچھ نہ کہنا بے وقوف شخص کو جواب دینے کا بہترین طریقہ ہے۔”

Q2: Why was Hakeem Luqman famous?

Hakeem Luqman became famous because he was known as a wise and knowledgeable person in Islamic history. People admire him for his wisdom and healing insights, and his teachings, called “Luqman Wisdom,” have been passed down through generations.

He respected for his guidance on various aspects of life and human behavior. Hakeem Luqman’s popularity comes from the fact that his teachings are still relevant and continue to inspire people looking for wisdom and understanding.

Q3: What are 3 hakeem luqman quotes In Urdu?

Ans: Here are 3 top hakeem luqman quotes.

“صبر کرنا آپ کی سب سے بڑی طاقت ہے۔”

“جو شخص بہت زیادہ بات کرتا ہے وہ اکثر بہت کم حاصل کرتا ہے۔”

“ایک ہوشیار شخص کے سوال میں پہلے سے ہی جواب کا حصہ ہوتا ہے۔”

———————————————Thanks for Reading————————————————-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *